تہذیبوں کا پڑاؤ- ادب کا انقلاب URL://www.facebook.com/Dayare-URDU-103457267668234/ Editor : Dr.Zuhair Ahmad Zaidi (alias RANJAN ZAIDI)
मंगलवार, 26 दिसंबर 2023
ناول 'تحہ آب" کی کڈی، /مصننیف ڈاکٹر رنجن زیدیhttps://alpst-politics.blogspot.com/2023/12/blog-post.html
-صبح کا وقت ہے- ایم جی روڈ پرواقعہ اسکول جانے والے بچچوں کی گہما گہمی روزمرّہ سے کہیں زیادہ ہے –زیادہ تر
بچچوں کے والدین انھیں اسکول تک چھوڑنےآتے ہیں- ہنومان سنگھ راجپوت اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنی بیٹی آشیرواد عرف آشی کی انگلی پکڑے پہلی بار اسکول کے لئے گھر سے نکلا ہے- کسی انگلش میڈیم اسکول کی عمارت کا گیٹ پارکر وہ اپنی بیٹی کوآسمان چھولینے والی تعلیم کی سیڑھی کا وہ پہلا پاےدان دکھاےگا جس پر پانون رکھتے ہی وہ ایک عظیم عورت کی شکل -میں تبدیل ہو جاےگی-
کیسا عجیب سا احساس ہے اسکے دل میں، اسکی روح میں-اسے لگا جیسے وہ علم کے حصول کے لئے اس عظیم شور کے سمندر میں کودکر دکھایگا- عاشی کو لیکروہ ایک بلند آوازبنکراپنی بیٹی کی پہچان کے ساتھ آگے بڑھےگا، وہ آج اپنے ماضی سے باہر نکل آنا چاہتا ہے -بھلے ہی وہ شور کے اس سمندر میں پوری طرح سے غرق ہی کیوں نہ ہو جائے- اسکا قد آج ڈوب جانے کے لئےبیچیں ہے- ....؟ اسکا ہر ہرلفظ رفتہ رفتہ کا نپنے لگتا ہے-
عاشی کی انگلی اسکی بیوی پکڑے ہوے تھی لیکن وہ خود ایک انجانے سفر پر چلتے ہوے لڈکھڈا رہا تھا-
اسکی بیوی آج بھی اسکی طاقت ہے- وہ اپنے شوھرکی پکڈ کو ڈھیل نہیں دینا چاہتی ہے-اسی لئے کاجل راجپوت اسکی کلائی پکڑکر اگے بڑھ رہی ہے- لیکن یہ کیسا اتفاق ہے کی اپنی بیٹی کے تصوّر میں وہ ہخود اسکے ساتھ آسمان چھو لینے کے زندہ خواب دیکھ نے لگی ہے-
"میڈم پوچہینگیں کہ صبح اٹھکر کیا کرتی ہو؟ تو آپ کیاجواب دوگی؟" ہنومان سنگھ راجپوت کا گلہ خوشک ہوا جا رہا ہے-کاجل اسے پانی کی بوتل دیتی ہے-
"کتنی بار پوچھ چکے ہوپاپا ؟"عاشی کچھ ناراضگی کا اظہارکرتی ہے-لیکن وہ سوال کا جواب ضرور دیتی ہے،"کہونگی 'اشور الله تیرو نام، سبکو سنمتی دے بھگوان-پھر میں کلنڈرسے جھانکتے بھگوان جی کو نمستے کر فرش ہونے چلی جنگی - چلی جاوںگی- فرش ہوکر جب باہرآؤنگی تب مممی-پاپا کی پوچچی لونگی-پھر....؟"
"بس بیٹا، بس! " ہنومان سنگہہ راجپوت نے خود کو سنبھالتے ہوے کہا،" اپن کو پتا ہے کہ اپن کی پرنس پرنسپل صاحبہ کو بپلتی بینڈ کر دیگی-"
"عاشی کے پاپا جی..." کاجل سنگھ نے غرراتے ہوے کہا،" اپنی ٹپوری لینگویج پرنسپل کے سامنے مت بولنے لگ جانا- عاشی کے پاپا ہو، پولس کے محکمہ میں ہو، کچھ تو شرم کرو- یہ حملوگوں کے زمانے کا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹفارم پر لگنے والا انگانبادی کا اوپن اسکول نہیں ہے- انگریزی کا اسکول hai.....
"اوتترے کی، ایسا سوچائچ نہیں- سڈک کا آدمی تھا میں-عادت ہے نہ اپن کی- اب ہم انگریجی بولیگا- ٹیٹ پھورٹائٹ- نہی، اپن پولیس میں ہے-میں چپ رہیگا-ایک دن سدھار لیگا میں بھی خود کو- دیکھنا بس، اپن عاشی کا ایڈمیشن ہونے کو مانگتا-"
" ہوییگا کیوں نہیں- "ٹھٹھاکرہنستے ہوے کاجل نے اپنے شوہر سےمذاق میں کہا، "نہیں ہوےنگا تو میں بھی ٹپوری میں بات کرنے لیگیگی- پر میرے پاس بڑے صاحب کا لیٹر ہے-اور آپ پولیس میں سپاہی ہیں، کوئی ایسے ویسے تھوڈے ہی ہیں- -ہوگا، ضرور ہوگا-'
"وہ دیکھ ڈھبری..سوری، میں اس نام سے اسکول میں نہیں پکریگا... دیکھ ادھر دیکھ! .' سامنے ٹیلے پرجو لال رنگ کی بلڈنگ ہے، ویویچ!" ہنومان سنگھ راجپوت کی بائک پر پکڈ مضبوط ہو گی اور بایک چڑھائی چڑھنے لگیگی -وہ دیکھ!
( پڑھیں ناول 'تحہ آب" کی اگلی کڈی، اگلے ایپیسوڈ میں/مصننیف ڈاکٹر رنجن زیدی)
*****
लेबल:
kathaananta.blogspot.com
Who is who
Name:Z.A.Zaidi 'Ranjan Zaidi'
Father;(Late) Dr.A.A.Zaidi; Birth; Badi,Sitapur U.P.INDIA; Journalist &; Author> Educ;M.A.Hindi,Urdu,Ph-D in Hindi; Works; Written 14 books,Participated in seminars,workshops>
Pub;six short stories collection (Hindi),Five Novel,Two Edited Books, Books for Women issues and five others book;:
Latest Books;& Hindi Novel; Released,
Film & amp; musical album (song in 15 languages.Shreya Ghoshal,Usha Utthup with others, Music; Late Adesh Srivastav, Bol; Ab humko age badhna hai…) for video,serials, documentaries & several papers/reviews/published journals/magazines/news papers>
Joint Director Media (Retired,Editor; SAMAJ KALYA, Hindi Monthly,CSWB Govt.of India;> Awards;(1985);Delhi Hindi Academy(1985-86),journalism(1991)....
https://zaidi.ranjan20@gmail.com
Address; Ashiyna Greens,Indirapuram Ghaziabad-201014 UP Bharat,
सदस्यता लें
टिप्पणियाँ भेजें (Atom)
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
alpst-politics.blogspot.com, community में उर्दू-साहित्य का ब्लॉग है. लगातार काम कर रहा है. Dayaare URDU.blogspot.com MAJLIS community में उर्दू की स्तरीय व शोधपरक रचनाएँ आमंत्रित हैं. आप अपने सुझाव, सूचना, शिकायत या आलेख zaidi.ranjan20@gmail.com पर भेज सकते हैं.