مردوں کا فیصلہ
/ DR. ZAIDI ZUHAIR AHMAD, |
.جب فائرنگ ہوی تب اندھیرا تھا'
گولیوں کی رکابوں میں
تعصّب کےنوحہ خانوں میں
دھدھکتی آگ کے زندانوں میں
پرندوں کی چیخیں آسمانوں میں
سوچو! تم کیا کر سکتے ہو?
تیمور کے آنے پر بھی
ایسا ہوا تھا.
نادرشاہ ابدالی کے آنے پر بھی
بہت سا خون بہا تھا
تواریخ کے صحیفے ابھی بھی خونآلود ہیں
دیللی تو لٹتی رہی ہے
یاد کرو غدر کی دیللی
باغیوں کی ننگی تلواریں
آزادی کے نام نحاد نعروں کے ساتھ
لٹتے ہوے دیللی کو
باغی تو اپنے تھے وہ بھی
انگریزوں کے شکار ہوے
تم کسی اننآ کو نہیں جانتے
خوفزدہ اننایں بچچوں کو لیکر
کووں میں کودتی رہی ہیں
دیللی لٹتی رہی ہے
دیللی سے لیکر گجرات تک
دردناک حادثے ہوتے رہے ہیں.
اندھیروں کے جرم کبھی نظر نہیں آتے
قانون اندھا ہوتا ہے.
باپ کے سامنے بیٹی کی عصمتدری
بیٹی کے سامنے باپ کا قتل
تم گواہی دوگے
شاید نہیں
یہ حیوانیت ختم نہیں ہوگی
جنگل اور تہذیب کی شکلیں بدلتی رہتی ہیں
خدا آلملغیب ہے جانتا ہے
کبھی کچھ نہیں کہیگا
ظالم کو تاجدار بنا دیگا مظلوم کودعا کا طلبگار
اقتدار کی جنگ کے فلسفے ایسے ہی ہوتے ہیں
- / DR. ZAIDI ZUHAIR AHMAD, (ممبئی)
चलो काँधे पे रखकर हाथ
दुनिया देखलें फिर से.
चलो हम ज़िन्दगी की नाव में
कुछ क़हक़हे भर लें.
चलो कुछ ख्वाब ही बुन लें,
चलो फिर जुगनुओं से मुट्ठियाँ भर लें.
चलो फिर हौसला कर प्यार की
कुछ चिट्ठियां लिख लें.
न जाने कल ज़मीं का कौन सा टुकड़ा
हिले और ख्वाब बन जाये।
रंजन ज़ैदी
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें
alpst-politics.blogspot.com, community में उर्दू-साहित्य का ब्लॉग है. लगातार काम कर रहा है. Dayaare URDU.blogspot.com MAJLIS community में उर्दू की स्तरीय व शोधपरक रचनाएँ आमंत्रित हैं. आप अपने सुझाव, सूचना, शिकायत या आलेख zaidi.ranjan20@gmail.com पर भेज सकते हैं.